Bahawalpur, Pakistan
Circular Rd, near new shaigan, Old City Bahawalpur,
N/A
+92 3076649549
Takeaway
بہاولپور آئے FRUITIFY کی چارٹ نہیں کھائی تو بھائی بہاولپور آئے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Thank you Asif Bhai for your Hospitality!!️ No Doubt, It's a wonderful taste, آصف بھائی بہت ہی کمال کا سیٹ اپ بنایا آپ نے ، آپ بہاولپور میں اسے ایک منفرد انداز سے رن کر رہے ہیں،۔ ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ لوگوں کو بالکل فریش چیز ملے، لیکن Frutifty اپنے کسٹمرز کو فریش کریم چارٹ مہیا کرتا ہے وہ بھی بہت مناسب دام پر،️️ میں تمام دوستوں کو مشورہ دوں گا کہ اگر آپ کو بہاولپور جانے کا موقع ملے تو Fruitify کی چارٹ ضرور چیک کیجیے گا،️ *FRUITIFY* A perfect treat!! Near New Shaigan Milad chowk Bahawalpur. 4:30 pm to 2:00 Am
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'