Gujranwala, Pakistan
Gill Rd, Civil Lines,
N/A
+92559201294
Good place for children
like
چلڈرن لائبریری کمپلکس بچوں کی تفریح کے لیے ایک بہترین جگہ ہے، منگل سے اتوار تک دن بارہ بجے سے شام چھ بجے تک کھلا ہوتا ہے، سوموار کو چھٹی ہوتی ہے، جبکہ جمعہ والے دن کمپلکس دو بجے سے چھ بجے تک کھلا ہوتا ہے بچوں کے لیے قسم قسم کے جھولے لگے ہوے ہیں۔ بچوں کی بہترین کتابیں بھی موجود ہیں ، بچوں کے لیے کمپیوٹر لیب بھی موجود ہے۔ آڈیو ویڈیو لیب بھی موجود ہے۔ بچوں کے لیے گھاس کے کھلے میدان بھی موجود ہیں جہاں بچے بلا خوف حطر کھیل کود کر سکتے ہیں ۔
Deli
The best companies in the category 'Deli'