Gujranwala, Pakistan
Grand Trunk Rd, Model Town,
N/A
General Bus stand were all the buses are available which gone to all cities of Pakistan.
like
General bus stand
main bus station
جنرل بس سٹینڈ گوجرانوالہ کو لاری اڈا بھی کہا جاتا ہے، اس اڈا سے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں بسیں ، ویگنیں اور کوچیز جاتی ہیں ، لاری اڈا میں پینے کا پانی اور واش رومز بھی موجود ہیں ، جن کی حالت تسلی بحش نہیں ہیں ۔ لاری اڈا میں کئی کولڈ کارنرز ہیں جہاں پر غیر معیاری چیزوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، اور اڈا میں صفائی کا حا طر خواہ بندوبست نہیں ہے، زیادہ تر گاڑیوں کا عملہ انتہائی بدتمیز ہے۔
Deli
The best companies in the category 'Deli'