Gujrat, Pakistan
Imam Bargah Rd, Kunjah,
N/A
+923490429358
Surat No 36 : Ayat No 33 وَ اٰیَۃٌ لَّہُمُ الۡاَرۡضُ الۡمَیۡتَۃُ ۚ ۖ اَحۡیَیۡنٰہَا وَ اَخۡرَجۡنَا مِنۡہَا حَبًّا فَمِنۡہُ یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۳۳﴾ ان لوگوں کے لئے مردہ زمین ( بھی ) ایک نشانی ہے ہم نے اسے زندہ کیا اوراس سے اناج نکالا جس کا کچھ حصہ وہ کھاتے ہیں Surat No 36 : Ayat No 34 وَ جَعَلۡنَا فِیۡہَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ وَّ فَجَّرۡنَا فِیۡہَا مِنَ الۡعُیُوۡنِ ﴿ۙ۳۴﴾ نیز ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کئے اور اس کے اندرسے چشمے بہا دئیے
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'