Lahore, Pakistan
Shalimar Flyover, Kumharpura,
N/A
+923084041408
Nice place you can get toys at reasonable Price.
like
Good toys set up for kids with reasonable prices
Nice
Good place for discounted toys
Very high prices
حضرات یہ دوکان باھر سے کسی درویش کا حُجرہ معلوم ھوتی ھے البتہ اندر رنگا رنگ کھلونوں سے کھچا کھچ بھری ھے۔ صدر اور شالامار لنک روڈ کے درمیان پی ایس او کا پمپ ایسی جگہ ھے جہاں جب تک کوئی بتلائے نہ، بندے کا دھیان نھیں پڑتا۔ کھلونوں کے دام بازار سے کہیں کم ھیں، ورائٹی بہت ھے، اور عملہ خوش اخلاق ھے۔ انہوں نے تو لکھ کر لگا رکھا ھے کہ انکے دام سب سے کم ھیں، اگر گاہک کو لگے کہ زیادہ ھیں تو انکو اطلاع دیجائے تاکہ اپنے پرچیزر سے کہہ کر ریٹ ٹھیک کروا سکیں۔ ھمیں گزشتہ روز بچوں کو یہاں لیجانے کا اتفاق ھوا۔ اس سے قبل ہمارے چند عزیز یہاں سے بچوں کے کھلونے خریدتے ھیں، انہی میں سے ایک کے منہ سے پٹرول پمپ والی دوکان کا ذکر سن کر ھمیں اشتیاق ھوا اور ہم نے یہاں جانے کا فیصلہ کیا۔ بچوں کو انکے دادا ابا نے پانچ صد روپیہ فی کس ازراہِ محبت عنایت فرمائے تھے، ان روپیوں کو خرچ کرنے کیلئے چھوٹی دنیا بیتاب و مصر تھی۔ ہمیں بھی اتوار کو آئوٹنگ کا بہانہ چاھیئے تھا سو ھم بھی نکل پڑے۔
Deli
The best companies in the category 'Deli'