Lahore, Pakistan
Samanabad Town,
N/A
+92 3334465784
مہر جی بار بی کیو سے کھانا منگوانے کا فیصلہ بُہت غلط تھا۔ چکن کباب، دُمچی اور نان منگوائے تھے جس میں کباب کچھ بہتر تھے جب کے دُمچی ایسی تھی جیسے پہلے دیں کے چوزوں کی ہو اور جلی ہوئی پتھر جیسی۔ نان سادہ کا کہا تھا جب کے دھنیے والے نان آئے۔ ایسی دُمچی آج تک نہیں کھائی میں نے۔ اور زندگی بھر دوبارہ ان کو آرڈر نہیں دوں گا
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'