اسلوب انٹرنیشنل

  • Trustfeed ratings Icon
  • Trustfeed ratings Icon
  • Trustfeed ratings Icon
  • Trustfeed ratings Icon
  • Trustfeed ratings Icon

Lahore, Pakistan

Arts organization· Art center

اسلوب انٹرنیشنل Reviews | Rating 5 out of 5 stars (2 reviews)

اسلوب انٹرنیشنل is located in Lahore, Pakistan on آیان پیلس, 793, گلہبار بلاک Janiper Block Sector C بحریہ ٹاون,. اسلوب انٹرنیشنل is rated 5 out of 5 in the category arts organization in Pakistan.

Address

آیان پیلس, 793, گلہبار بلاک Janiper Block Sector C بحریہ ٹاون,

Phone

+92 3004019309

Open hours

...
Write review Claim Profile

T

Tourist Guide

اسلام علیکم۔۔۔۔ آداب ادبی تنظیم اسلوب آپ سب کا اپنا خالصتاً ادبی فورم ہے ارکان سے مندرجہ ذیل مواد پوسٹ کرنے کی مودبانہ گزارش ہے ؛ (1) شاعری (2)دوسرے شعرا کا انتخاب (3)ادبی مضامین (4) ادیب اور شاعر سے ملاقات کا احوال و روداد (5)مشاعرہ کی روداد (6)تنظیمی اجلاسوں کی رپورٹ (7)ادبی کالم 8) ادبی نثر،افسانے (9)کتاب میلہ، ادبی سیمینار،تقریبِ تقسیمِ اسناد، (10)تقریبِ رونمائی (11)تقریبِ پذیرائی (12 ) تمام ادبی خبریں اکمل حنیف ۔۔۔۔ صدر ادبی تنظیم اسلوب سجاد احمد سجاد ۔۔۔۔ جنرل سکریٹری اسلوب

U

Usloob International

ادبی تنظیم اسلوب انٹرنشنل کا قیام جنوری 2020 ء کو ہوا ۔ جس کا مقصد ادبی تقریبات کا اہتمام کرنا اور اردو کوفروغ دینا ہے ۔ ادبی تنظیم اسلوب آپ سب کا اپنا خالصتاً ادبی فورم ہے ؛ (1) شاعری (2)دوسرے شعرا کا انتخاب (3)ادبی مضامین (4) ادیب اور شاعر سے ملاقات کا احوال و روداد (5)مشاعرہ کی روداد (6)تنظیمی اجلاسوں کی رپورٹ (7)ادبی کالم 8) ادبی نثر،افسانے (9)کتاب میلہ، ادبی سیمینار،تقریبِ تقسیمِ اسناد، (10)تقریبِ رونمائی (11)تقریبِ پذیرائی (12 ) تمام ادبی خبریں اکمل حنیف ۔۔۔۔ صدر ادبی تنظیم اسلوب سجاد احمد سجاد ۔۔۔۔ جنرل سکریٹری اسلوب