Rawalpindi, Pakistan
National Park Road, Ayub National Park,
N/A
They actually try to their full extent to make it scary and you can enjoy it too. Also there's a ticket.
like
Fun loving for adult and children's
اسلام و علیکم۔یہ بھوت بنگلہ ہے ۔یہاں عجیب اور خوفناک منظر ہے۔یہاں بڑے بڑوں کی چیخیی نکل جاتی ہیں۔اچانک سے جنات ظاہر ہوتےہیں۔سائے نظر آتے ہیں۔ایسالگتا ہے زمین گھوم رہی ہے۔آپ کو ایسا لگے جیسے آپکےپیچھے کوئ بھاگ رہا ہو۔اور ہر آپ بند گلی میں پھنستے جا رہے ہوں ۔اور سب دروازے بند ہو۔رات کو جاننے کا اور بھی ذیادہ مزا ہے۔آپ بھی جائیں اور خوب انجوائے کریی اندھیرے کو۔اپنے ہمسفر کے ساتھ
Deli
The best companies in the category 'Deli'