Sialkot, Pakistan
Bajra Garhi,
N/A
باجڑہ گڑھی یونین کونسل جنرل رجسٹرڈ آفس ہے ۔ اس وقت اس یونین کونسل کے چیئرمین ملک عمران صاحب ہیں۔ انکی موجودگی میں عملے کا رویہ ٹھیک ہے۔ مگر ضرورت ہے کے بلڈنگ اور فرنیچر ہر چیز کو آفس میں اپڈیٹ کیا جائے ۔ اور دیگر سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے ۔
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'