Lahore, Pakistan
Bhagatpura,
N/A
awell kept cementry for Muslims
like
اس علاقے کا قدیم ترین قبرستان ہے۔جس اب گنجائش باقی نہیں رہی ہے۔ کافی بڑے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں پر قبروں کی مناسب دیکھ بھال کے لئے گورکنوں کی مناسب سہولت موجود ہے۔ یہاں پر جناز گاہ اور پانی کا مناسب انتظام موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مدفن لوگوں کو جنت میں داخل فرمائے آمین بقلم شانی اعوان
Deli
The best companies in the category 'Deli'