Batagram, Pakistan
Battagram,
N/A
+923003787221
Great Chishti Family
like
ازلان چشتی
یہ پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی صابری، اور علی اکبر چشتی کا آبائی گھر ہے جو کالونی بٹگرام میں واقع ہے ڈاکٹر صاحب اور اسکے چھوٹے بھائی نے ضلع بٹگرام کا نام لوکل سطح کی تعلیم اور اعلی سطحی تعلیم میں بے پناہ اعلی کارناموں کی وجہ سے روشن کیا ہم اپنے استاد محترم کو معاشرے میں بہترین کردار پر سلوٹ پیش کرتے ہیں
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
بیشک چشتی برادران نے بٹگرام کا نام پورے ملک میں روشن کر رکھا ہے
سلام پیر و مرشد استانہ چشتیہ
Deli
The best companies in the category 'Deli'